وی آئی پیز کو مفت بلیو پاسپورٹ، عام شہری فیس اور لمبی قطاروں کے پابند
لاہور (آئی آر کے نیوز): ملک میں عام شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل قطاروں، مقررہ فیس اور انتظار کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، تاہم بعض اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز شخصیات کو بلیو اور ریڈ پاسپورٹ مفت اور ارجنٹ بنیادوں پر جاری کیے جا رہے ہیں۔