سیاسی لیڈران شہدا کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، بیرسٹر گوہر

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈروں کو شہدا کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، مولانا کی شہدا سے متعلق گفتگو سے متفق نہیں، سیاست دانوں کو جوش خطابت میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرنی چاہیے۔

جدید تر اس سے پرانی