190 ملین پاونڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کا سزا معطلی کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع



 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، اپیلوں میں طبی بنیادوں کے ساتھ ساتھ میرٹس پر بھی ضمانت پر رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی