وزیر تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد طلبہ نے جشن میں نئے نعرے لگانا شروع کر دیے

 


نئی دہلی (آئی آر کے نیوز): بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے مستعفی ہونے کے بعد اب طلبہ وزیر اعظم نرندرہ مودی کے استعفے کا مطالبہ کرنے لگے۔

احتجاجی مقام سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استعفے کے اعلان کے بعد سی جے پی کے حامی بھرپور جشن منا رہے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی