پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اوگرا نے کل رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

جدید تر اس سے پرانی