بھارت میں طلبہ کو کسی نے کال نہیں دی، ایک کروڑ عوام نکلیں تو نظام ختم ہو جائیگا، سلمان اکرم راجا

 


لاہور (آئی آر کے نیوز): پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بھارت میں طلبہ کو کسی نے کال نہیں دی، ایک کروڑ عوام باہر نکلیں تو یہ نظام ختم ہو جائے گا۔

تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان، اصغر گجر، حافظ ذیشان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 5 اگست کو عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوجائیں گے۔ جب اپنے ارد گرد ظلم دیکھتا ہوں تو اس دن کی اہمیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی