عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں کالج چوک مردان میں خطاب کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اب مزید انتظار نہیں کر سکتے۔ کارکن حکمرانوں کو بتا دیں کہ جیل میں موجود شخص اکیلا نہیں، پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہماری اگلی منزل ڈی چوک نہیں، اڈیالہ جیل ہے۔

جدید تر اس سے پرانی