حکومت نے شوگر ملز کی چینی ایکسپورٹ کرنے کی درخواست موخر کردی

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): ذرائع کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد سے متعلق فیصلہ آئندہ کرشنگ سیزن پر ہوگا، مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث یہ درخواست موخر کی گئی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی