آبنائے ہرمز کے قریب نئی کشیدگی، بندر عباس اور جزیرہ قشم کے قریب یکے بعد دیگرے دھماکے

 


تہران (آئی آر کے نیوز): ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم کے اطراف ایک بار پھر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق اتوار کو جنوبی ساحلی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی رہائشی علاقے یا تجارتی انفراسٹرکچر کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی شہری ہلاکتوں کی کوئی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی