غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (آئی آر کے نیوز): کینٹ کچہری لاہور میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔