امریکا کے تازہ حملوں کے بعد چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
چین نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کریں اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتی ذرائع اختیار کریں