بجٹ میں دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبوں کے ساتھ مزید وسائل پیدا کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جب کہ دہشتگردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اضافی وسائل درکار ہیں۔