ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بوجھ: وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان کے معاشی فرنٹ پر تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جہاں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت کے مجموعی قرضے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح یعنی 81 ہزار 930 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی