بانی پی ٹی آئی کے بعد بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کا معاملہ بھی ہائیکورٹ پہنچ گیا

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کا معاملہ بھی ہائیکورٹ پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

جدید تر اس سے پرانی