ہومPakistan نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کر لیا مئی 15, 2026 لاہور (آئی آر کے نیوز): سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف نے وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے وفاقی وزرا کو جاتی امرا طلب کرلیا ہے۔ Tags: Pakistan Facebook Twitter