‏آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں



 ‏آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں


1: بجٹ کی منظوری: پارلیمنٹ سے مالی سال 2027 کے بجٹ کی منظوری حاصل کرنا جو آئی ایم ایف کے اہداف کے مطابق ہو۔


2: ٹیکس آڈٹ پالیسی: ہائی رسک کیسز کی نگرانی کے لیے نیا آڈٹ مینول اور مرکزی آڈٹ پالیسی تیار کرنا۔


3: سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت: پیپرا (PPRA) قواعد میں ترمیم کر کے سرکاری ملکیتی اداروں کو بغیر مقابلے کے ٹھیکے دینے کی ترجیح ختم کرنا۔


4: نیب میں اصلاحات: نیب آرڈیننس میں ترامیم کے ذریعے اعلیٰ انتظامیہ کا میرٹ پر مبنی کھلا اور مسابقتی انتخابی عمل قائم کرنا

جدید تر اس سے پرانی