ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، خطے کے دفاع و سلامتی کے لیے کردار جاری رکھیں گے، وزیراعظم


 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر صدر ٹرمپ کے حمایت کے الفاظ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے ساتھ مل کر پاکستان اپنے ملکوں سمیت پورے خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

جدید تر اس سے پرانی