عمران خان کی صحت، اڈیالہ جیل کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت ، جیل میں ملاقاتوں اور عدالتی احکامات سے متعلق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرادی۔



رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی طبی نگرانی، ملاقاتوں اور جیل رولز سے متعلق مختلف تفصیلات عدالت کے سامنے پیش کی گئی ہیں

جدید تر اس سے پرانی