اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 77 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 روہت 20 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 390 روپے 42 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی