راولپنڈی میں فورسز پر حملہ پی ٹی آئی کے اشتعال انگیز بیانیے اور مسلسل منفی تربیت کا نتیجہ ہے، طلال چوہدری

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مال روڈ پر پیش آنے والا واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سیاسی عدم استحکام کا شکار نہیں کرنے دیں گے، اگر ایسا حملہ ہوگا تو حملہ آور کے ہاتھ کاٹے جائیں گے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ نفرت اور انتشار کی وجہ سے نو مئی ہوا اور اسی وجہ سے مال روڈ کا واقعہ پیش آیا، بانی پی ٹی آئی اپنے بیانات اور تقریروں میں نفرت اور انتشار بھرتے رہے۔

جدید تر اس سے پرانی