حوثی باغیوں کے حملے: پاکستانی قوم سعودیہ کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم کا محمد بن سلمان سے رابطہ

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے یمنی حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور انہیں ناقابل قبول قرار دیا۔

جدید تر اس سے پرانی