ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازہ اسی کو دیے گئے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازے اسی کو دیے گئے۔

سید حفیظ الدین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کی وقت پر عدم تکمیل پر اظہار برہمی کیا گیا۔

جدید تر اس سے پرانی