آزاد کشمیر میں ووٹنگ کے لیے عوام کا نہ نکلنا انتخابی عمل پر سوالیہ نشان ہے،پی ٹی آئی

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں عوامی اعتماد کا فقدان بے نقاب ہوگیا، پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی، عوام کی بڑی تعداد انتخابی عمل کے بجائے اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔

جدید تر اس سے پرانی