عوام کے ساتھ مذاق، پٹرول کی قیمت میں معمولی سے بھی کم کمی


 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 30 جولائی کی لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 390 روپے 62 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 335 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

جدید تر اس سے پرانی