آنکھیں کھولیں، ریاست (ن) لیگ کے مفاد کے نام پر کشمیر کے ساتھ کیا کر رہی ہے، بلاول بھٹو



 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا۔

پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انشاء ﷲ ہم پیچھے ہٹیں گے نہیں کسی کے سامنے جھکے گے نہیں۔ چوہدری یاسین شہر کی سیٹ جیت گئے جبکہ اپنی آبائی سیٹ ہار گئے یہ میں ماننے کو تیار نہیں انہوں نے وہی کام کیا جو پچھلے الیکشن میں کیا تھا۔

جدید تر اس سے پرانی