پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کیلیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے بڑھا دیا جس کے بعد نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے پر پہنچ گئی۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔



جدید تر اس سے پرانی