پورے کے پی میں لوگ تیار ہیں کہ عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج کب کرنا ہے، علیمہ خان

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پانچ اگست کو عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی کال میری نہیں تھی پارٹی کی جانب سے دی گئی، مجھے تو کارکنوں کی جانب سے کے پی کے، کے مختلف اضلاع کے دورے کا کہا گیا۔

جدید تر اس سے پرانی