امریکی حملوں کے بعد کویت اور بحرین پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے، متعدد افراد زخمی
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران خلیجی خطے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملوں کے بعد پروازیں معطل اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔