آزاد کشمیر: کالعدم ایکشن کمیٹی کے 4 افراد کی گرفتاری پر ایک ایک کروڑ روپے کا انعام

 


مظفرآباد (آئی آر کے نیوز): حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے چار مطلوب افراد کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے شخص کے لیے ایک کروڑ روپے انعام مقرر کر دیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری فہرست میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں، جن کی گرفتاری کیلیے عوام سے مدد اور بدلے میں بھاری انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی