گلگت (آئی آر کے نیوز): گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ن لیگ کی ریلی میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک بندوق پر کنٹرول نہ ہونے سے ریلی میں شریک لوگ زخمی ہو گئے۔