تہران (آئی آر کے نیوز): فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی چیف مذاکرات کار اور اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بھی اہم ملاقات ہوئی۔
ایرانی میڈیا کےمطابق ملاقاتوں میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔