مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ پاکستان نے جون کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جون کے لیے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کر لیا گیا ہے جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کے ذخائر کا بھی بندوبست مکمل کر لیا گیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی