امریکا نے حملہ کیا تو خون کی ندیاں بہیں گی، کیوبا کی دھماکا خیز وارننگ
کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینال نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن نے کیوبا کے خلاف فوجی کارروائی کی تو اس کے نتیجے میں ’خونریزی‘ ہوگی اور پورے خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔