جلد ہڑتال کی کال دیں گے، ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہوگا، امیر جماعت اسلامی

 


کراچی (آئی آر کے نیوز): جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ہماری تحریک کا آغاز ہوگیا ہے، جلد ہی ہڑتال کی کال دیں اور پورے ملک میں شٹرڈاؤن ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ جو یہ کہتے تھے کہ پیٹرول اور بجلی مہنگی ہونے پر لوگ نہیں نکلتے تو وہ عوام کو دیکھ لیں، آج سے ہماری بڑی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی