اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر اور بیرسٹر لطیف کھوسہ کی ملاقات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 13 ماہ کے بعد سلمان صفدر کے علاوہ کسی وکیل یا پارٹی لیڈر شپ میں سے کسی کی ملاقات ہوئی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی