ملتان (آئی آر کے نیوز): بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی صاحب کو گھر کے اندر نظر بند کر دیا گیا۔ انہوں نے یہ اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل انہوں نے اعلان کیا تھا وہ کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کی ملتان سے قیادت کریں گے، تاہم اب انہیں نظر بند کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں جاوید ہاشمی صاحب نے لکھا تھا کہ: اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

