وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 11 اکتوبر کو صوابی جانے کا اعلان

 


پشاور (آئی آر کے نیوز): وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے 11 اکتوبر کو صوابی جانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اطلاع جنید اکبر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں دی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب 11 اکتوبر کو صوابی جائے گے۔ انشاءاللہ- سب کارکنان تیاری مکمل کر لیں۔



جدید تر اس سے پرانی