اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): قومی اسمبلی نے جمعہ کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی قرار داد منظور کی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں نمائندگی کےلیے نام مانگ لیے ہیں، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نام ملتے ہی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔
