اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور علاج پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعادہ کیا گیا۔
شرکاء نے کہا کہ حکومت نے عمران خان کی صحت پر ڈرامہ رچایا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونا توہینِ عدالت ہے۔