نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔

نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر ہوں گے۔

جدید تر اس سے پرانی