عظمیٰ خان نے توہین عدالت کی فوری سماعت کی ایک اور درخواست دائر کر دی

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت بگڑ رہی ہے اورسپریم کورٹ کےحکم کےبرعکس انہیں پمز لےجایاگیا،درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔

عظمیٰ خان نےدرخواست میں کہا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر جان بوجھ کر اس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا گیا،عدالت کے حکم پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

جدید تر اس سے پرانی