کشمیر انتخابات کی کوریج پر وزارت اطلاعات کی تنقید کے بعد پاکستان میں الجزیرہ کی انگریزی ویب سائٹ تک رسائی متاثر

 


پاکستانی وزارت اطلاعات کی جانب سے کشمیر میں انتخابات پر الجزیرہ کی کوریج کو ’زرد صحافت‘ قرار دیے جانے کے بعد پاکستان بھر میں اس قطری نشریاتی ادارے کی انگریزی ویب سائٹ تک رسائی ممکن نہیں رہی ہے

جدید تر اس سے پرانی