اڈیالہ کے 3 قیدیوں کا پرائیوٹ اسپتال میں علاج کے کیس کا فیصلہ محفوظ، دوران سماعت عمران خان کا تذکرہ


 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اڈیالہ جیل میں قید تین ملزمان کے پرائیوٹ اسپتال میں علاج کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا 18 اگست کا آرڈر آج تک برقرار ہے۔

جدید تر اس سے پرانی