وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو وزیراعظم کے سامنے احتساب کے لیے پیش کر دیا ہے، پمز اسپتال سانحے کا کوئی ذمہ دار بچ نہیں پائے گا۔

وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جن کے لختِ جگر اس سانحے میں جاں بحق ہوئے، ان سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور شہید بچوں کے لیے دعاگو ہوں۔

جدید تر اس سے پرانی