آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے باوجود امیدواروں کو آزاد نشانات آلاٹ



 مظفرآباد (آئی آر کے نیوز): آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے اعلان نےامیدواروں کو مشکل میں ڈال دیا کیونکہ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کو نشانات آلاٹ کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آزاد کشمیر الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان تو کردیا گیا تاہم پارٹی قیادت کی مبہم پالیسی کی وجہ سے امیدوار تذبذب کا شکار ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی