اختر مینگل سے قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد تمام مراعات واپس لے لی گئیں

 


سردار اختر مینگل سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کے بعد ملنے والی تمام مراعات واپس لے لی گئیں۔


قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سردار اختر مینگل نے 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھجوا دیا۔


قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےرقم چیک کی صورت وصولی کی تصدیق کر دی

جدید تر اس سے پرانی