باریک واردات کی ماسٹر مائنڈ پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز


 لاہور (آئی آر کے نیوز): مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟

جدید تر اس سے پرانی