معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو تین ماہ پرانا ہے، کوئی بھی متنازعہ بیان مین اسٹریم میڈیا پر نہیں آنا چاہیئے۔

جدید تر اس سے پرانی