تہران میں شہید سید علی خامنہ ای کے جنازے کے جلوس میں لاکھوں افراد شریک

 


تہران (آئی آر کے نیوز): ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے کا جلوس اپنے طے شدہ راستے پر گامزن ہے اور جلوس میں شرکت کے لیے تہران کی سڑکوں پر لاکھوں افراد جمع ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حکام نے اس اجتماع کو ملک کی جدید تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع قرار دیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی