ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہے کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو

 


مظفرآباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔

ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہے

ہم نے ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے، یہ ریاست اور سیاسی جماعتوں کیلیے بڑا امتحان ہے۔

جدید تر اس سے پرانی